aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhapte"
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
بے کفن امیدوں کی لاشوں پہ نظریں گاڑے ہوئےمنتظر رہتا ہے جھپٹے کب
جھپٹے اس پر پکڑ لیا امرودچیخا چلایا رو پڑا امرود
پھر جو وہ ایک دوسرے پر جھپٹے ہیںتو ایسے جھپٹے
اچانک فضاؤں میں عنقریب چیخےزمیں کی طرف بھوکی چیلوں کی مانند جھپٹے
لمبے ناخنوں والے کھردرے ہاتھوں سے ٹھنڈی چھتنار پہ جھپٹےپاک پوتر جل تھل میں کالے جسموں کی سیاہی گھولی
اس پر جھپٹےننھی مچھلی
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
جس گوری پر ہم ایک غزل ہر شام لکھیںتم جانتے ہو ہم کیوں کر اس کا نام لکھیں
ایک ہی رات کے تارے ہیںہم دونوں اس کو جانتے ہیں
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
کب لوٹ جھپٹ سے ہستی کیدوکانیں خالی ہوتی ہیں
ہم دونوں ہی یہ تو جانتے ہیںوہ میرے لیے نہیں بنا ہے
جسم سے تیرے لپٹ سکتا تو ہوںزندگی پر میں جھپٹ سکتا نہیں!
پھرتے ہیں طرحدار اب کہ نہیںاور بہلیوں میں سے جھانکتے ہیں
جاگتے جیتے ہوئے دودھیا کہرے سے لپٹ کرسانس لیتے ہوئے اس کہرے کو محسوس کیا ہے؟
ہر اک روشنی کو گل کر دوہوائیں تیز ہیں جھنڈے لپیٹ کر رکھ دو
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books