aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jins-e-mayassar"
کیوں کر لٹی ہے جنس گراں مایۂ نشاطویراں ہوا ہے کیسے بھرا آشیاں نہ پوچھ
چاہیے بہر نظر جنس گراںچاہیے خوں کو بسد افشانی
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
اور اگر ہے تو پھر آ تیرے پرستار ہیں ہمجنس آزادیٔ انساں کے خریدار ہیں ہم
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
کہ جیسے جنس دل و جاں گنوا کے آئے ہیںتمام نقد سیادت لٹا کے آئے ہیں
چھو کے یہ جنس بے بہا آخرکسی فٹ پاتھ کے کنارے پر
شوکت کسریٰ و شان جم تو درباروں میں ہےجنس نایاب وفا بھی تیرے بازاروں میں ہے
درد کا شعلہ رگ جاں کا لہوجنس بے مایہ تھے بے مایہ رہے
دیکھ ہیجان سے لرزاں ہیں یہ عارض کی رگیںآج اس جنس گراں بار کو ارزاں کر لیں
تیری جنس علم پرور کے خریداروں میں تھےجان و دل سے تیرے جلووں کے پرستاروں میں تھے
اگر ہنر ہے مرا جنس کم عیار تو ہوضمیر و دل کی تجارت پہ حرف کیوں آئے
جس نے ہر ذہن کو بیمار بنا رکھا ہےآ کہ اس جنس گراں قدر کو بے دار کریں
طاقت صبر اگر ہو تو یہ غم خوار بھی ہیںہاتھ خالی ہوں تو یہ جنس گراں بار بھی ہیں
سلیقہ انتقاد جنس حرفت کا نہیں ہم کوزر خالص سے ابریشم نما یورپ نے سن بدلا
یہاں ایمان کی دولت بھی ہے اک جنس بے مایہنکل جاتا ہے ہر اک دل سے غم خواری کا سرمایہ
کیا حال کہیں اس موسم کاجب جنس جوانی سستی تھی
کہاں جنس شبنم کا بازار ہےدریچے سے باہر تو دیکھو
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
اٹھا کر پھینک دیں جنس تجارت گہرے پانی میںوہ شرطیں آج منوالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books