aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jotne"
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
نہ وہ اہم ہےاگر خوشی ہے نہ جیتنے کی
بساط زندگی تو ہر گھڑی بچھتی ہے اٹھتی ہےیہاں پر جتنے خانے جتنے گھر ہیں
جگر میں ٹوٹے ہیں تیر جتنےجگر سے نوچے ہیں اور ہر اک
ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے نفرت ہےان صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے
ہاتھ میں تیشۂ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہےجتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں
یہ مفلسی وہ شے ہے کہ جس گھر میں بھر گئیپھر جتنے گھر تھے سب میں اسی گھر کے در گئی
زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پہ بند ہیںدیکھنا حد نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جرم ہے
اب جو بھی چاہو چھان کرواب جتنے چاہو دوش دھرو
کس پہ شک کرتے ہو جتنے بھی مسافر ہیں یہاںایک ہی سب کا قبیلہ وہی پیکر وہی گل
جتنے نام یاد تھے بتا دیئےلیکن تمہارا تصور کیا کہتا
سلسلہ جتنے تھےدرمیاں جو بھی تھا
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
۱دور جا کر قریب ہو جتنے
دل کے ٹکڑوں کو جوڑنے کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
کریں یہ عہد کہ اوزار جنگ جتنے ہیںانہیں مٹانا ہے اور خاک میں ملانا ہے
جتنے دیکھو گے پاؤ گے بے درددل کے نامرد اور نام کے مرد
قوم کو لڑتے جھگڑتے دیکھاماں کے آنچل میں ہیں جتنے پیوند
لیکن جتنے دن وہ جس کے ساتھ رہتی ہےاس کے ساتھ بے وفائی نہیں کرتی
دھواں سا اب نظر آتا ہے مجھ کو ماہ کامل میںتمہارے ساتھ جتنے دن گزارے یاد آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books