aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumla"
تالیوں کے جھرمٹ میںایک جملۂ خوش کن
ناخن لفظ کسی یاد کے زخموں کو چھوئےاک جھجکتا ہوا جملہ کوئی دکھ دے جائے
یہ سب مرد ہیں اور تمہارے محافظگلی میں اگر اک درندے نے تم پر کسا کوئی جملہ
کیا تمہیں مجھ سے محبت ہےیہ فرسودہ سا جملہ ہے
بولتی ہیں تو لفظوں کا غائب سراجملہ ان کا ادھورا ہی پلے پڑا
تمہارا یہ پیار بھرا جملہمجھے زندگی جینا آسان بناتا ہے
میٹھا اک ایک جملہ پر کیف ہر مقالہالحق شکر فشاں ہے اردو زباں ہماری
تم ہی اچھے تھےجو منجملۂ ارباب نظر رہتے تھے
اب ترا روپ بھی دھندلا سا چلا تھا دل میںتو بھی اک یاد سی تھی جملہ حسیناؤں میں
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
آنکھوں میں کاٹ دیا کرتے ہیں راتتب کسی لمحے میں وہ ذات منزہ کہ جو ہے خاتمۂ جملہ صفات
آج بھی نمک ذرا کم رہ گیا ہےیہی ایک جملہ میری اجرت ہے
یہ جملہدھویں کے ساتھ ہوا میں اچھالا
کہیں نا مرادی کا بے وزن مصرعہشقاوت تنفر بھرا کوئی جملہ
تو اس پہ کیا کہوں گی میںکوئی بے ربط سا جملہ
میں اس جملے سے جتنا ہی گریزاںوہ اتنی ہی کمر بستہ
دے چھناکا کوئی خامشی کے لیےکوئی جملہ کسی کی ہنسی کے لیے
یہ جملہ محلات جو سنسان پڑے ہیںپتھر کا کلیجہ کیے حیران کھڑے ہیں
جہاں پر ختم ہوتا ہو کوئی درد آشنا جملہفراموشی کا نقطہ ثبت کر دینا
نوح نے اپنی کشتی کو تخلیق کیجملہ انواع سے بھر لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books