aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jurra-e-aakhir-e-mai"
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
اٹھا کے صبح تمنا کے زرفشاں پرچممقام آخر شب سے گزر رہے ہیں آج
کہ اے فراق کی راتیں گزارنے والوخمار آخر شب کا مزاج کیسا تھا
اے آخر شب کے ماہ پارومجھے بھی تم اپنے ساتھ لے لو
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
اور ہر کشتۂ واماندگئ آخرِ شببھول کر ساعت درماندگئ آخر شب
اے ساقئ مے خانہ اے ساقئ مے خانہ
تری چشم مے گوں کا لبریز ساغرجوانی تری کیف آور جوانی
مدار وقت سے اک جرعۂ نایاب لیتے ہیںیوں ہی جیتے چلے جاتے ہیں بس لمحوں کی دھڑکن میں
وہ حرف آخربچھڑ کے ہم سے
نے ابتدا کوئی نہ کوئی انتہا تریآزاد قيد اول و آخر ضیا تری
یہ کون لوگ سر میکدہ پہنچ آئےچھلک رہا ہے لہو ہی لہو ایاغوں سے
کوئی دستک مسلسل ہے کہیں ہے مستقل آہٹہوا کا شور ہے شاید
تمہیں یہ فکر کہ ہے کون وہ گل تازہجو میری آخری دھڑکن کا حرف آخر ہے
میں عازم مے خانہ تھی کل رات کہ دیکھااک کوچۂ پر شور میں اصحاب طریقت
عزیز من جو بھی آیات مجھ کو ازبر تھیںبس ایک سانس میں پڑھ پڑھ کے سب کی سب پھونکی
آخر شب کی اداسی نم فضاؤں کا سکوتزخم سے مہتاب کے رستا ہے کرنوں کا لہو
آخر شب تھیوہ صحن مسجد میں بے سدھ پڑا سو رہا تھا
صدا آ رہی ہے مرے دل سے پیہمکہ ہوگا ہر اک دشمن جاں کا سر خم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books