aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juyaa-e-mulaaqaat"
وہ نور ضیا بار سیمائے خیروہ جویاے خیر و شناسائے خیر
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
عقل جویائے بہشت عشق جویائے خداایک کو یزداں عزیز ایک کو حور جناں
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
جو راز تھی نباہ کا وہ بات بھی گئیوارفتگئ شوق ملاقات بھی گئی
دور ماضی کی بد انجام روایات لئےنیچی نظریں وہی احساس ملاقات لئے
آدمی کس سے مگر بات کرے؟بات جب حیلۂ تقریب ملاقات نہ ہو
فسون ملاقات ہے باعث بے قراریجنون ملاقات رہتا ہے طاری
ترک دنیا کا سماں ختم ملاقات کا وقتاس گھڑی اے دل آوارہ کہاں جاؤ گے
رسم اندیشہ کی تقریب ملاقات سے فارغ ہوئے ہمرسم اندیشہ کسی اور زمانے کا گناہ
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
سوچتا ہوں کہ بڑھوں اور کوئی بات کروںاس سے تجدید ملاقات کروں
درد محرومیٔ جاوید ہماری قسمتراحت وصل و ملاقات کے در بند رہے
پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلےدیر تک پھیلی رہے گی تری شرکت کی مہک
شب تنہائی میں بھی لطف ملاقات کا رنگروز لائے گی صبا کوئے صباحت سے پیام
چنانچہ سر شام ہم سب کسی خاندان فرنگی سے بہر ملاقات نکلےیہاں میرا ''ہم سب'' سے مطلب ہے وہ دوسرے ہم وطن اور پڑوسی کہ جو ملک افرنگ کی اس بڑی
سچ یہ ہے کہ تنویر ملاقات سے روشن تھا یہ لمحہسچ یہ ہے کہ سر راہ چراغ اس نے جلایا
وہ تیرگی ہے ہر ایک جویائے حق سےتنویر علم و عرفاں کنارہ کش ہے
موت اگر جشن ملاقات ہے آ جشن منااک ستارے کو جنم دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books