aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaa.nto.n"
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پرکچھ خاکستر سے کجرے تھے
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکنراہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد
تیری فسردہ روح کوچاہت کے کانٹوں کی طلب
زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کوراہ سے ہٹانے میں
ممکن ہے کہ یہ دنیا کی روش پل بھر کو تمہارا ساتھ نہ دےکانٹوں ہی کا تحفہ نذر کرے پھولوں کی کوئی سوغات نہ دے
کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کیآگ سے مانگتے رہے ٹھنڈک
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
کانٹوں سے چھلنی ہیں پاؤںدھوپ ملی چہرے پر چھاؤں
لیکن میرے شہر کے سارے رستوں پراب باڑ ہے لوہے کے کانٹوں کی
ایسے انسانوں سے پتھر کے صنم اچھے ہیںان کے قدموں پہ مچلتا ہو دمکتا ہوا خوں
ڈگمگاتے ہوئے قدموں کو سہارا نہ ملاہائے کس دشت بلا خیز میں راہیں ڈھونڈیں
سینے میں جو دے کانٹوں کو بھی جا اس گل کی لطافت کیا کہئےجو زہر پئے امرت کر کے اس لب کی حلاوت کیا کہئے
پیار سوغات، وفا نذر، محبت تحفہیہی دولت ترے قدموں پہ لٹا سکتا ہوں
کبھی کانٹوں سے بہل جاتی ہے روح غمگیںاور معصوم شگوفوں کی رسیلی خوشبو
کانٹوں سے بھرے ان رستوں کوزخمی پیروں سے پار کیا
تو بس باتوں میں ہیتو بس کانٹوں سے بھی
جو کچی نیند سوتا چھوڑ کر ماں کو دبے قدموںمیں آ چھپتی تھی پیڑوں میں
کیوں طبیعت کو نہ ہو بے خودیٔ شوق پہ نازحضرت ابر کے قدموں پہ ہے یہ فرق نیاز
کے بانکپن سے الجھ گئی ہیںخزاں کے کانٹوں کی انگلیاں کیوں
رکھو نہ صرف خندۂ گل ہیں نگاہ میںکانٹوں کو بھی ہنساؤ کہ پندرہ اگست ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books