aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaamraanii"
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
مٹ گیا نقش کامرانی کاتجھ سے تھا لطف زندگانی کا
جوانی کے دن کامرانی کی راتیںمرے شعر کی یہ بھی ہیں وارداتیں
کامرانی ہے پرافشاں مرے رومانوں میںیاس کی سعئ جنوں خیز پہ خنداں ہوں میں
سنہری ہواؤں میں پر پھڑپھڑائےفزوں تر ہوا نشۂ کامرانی
حسن کی صبح اک شکست جمیلحسن کی شام کامرانی ہے
سیکھتی ہے اس سے دنیا کامرانی کا ہنریہ عطا کرتی ہے سب کو زندگانی کا ہنر
تمہارے بعد گھر کی منتظر دہلیز کو جاگے ہوئے دل کی نشانی کون دے گاہواؤں سے الجھتی روشنی کو اعتبار کامرانی کون دے گا
پھول کامرانی کااور تمہارے ماتھے پر
علم حاصل ہے زندگانی کاعلم حاصل ہے کامرانی کا
ہاتھ اٹھائے ہوئے افلاک کی جانب اشجارکامرانی ہی کی گنتی نہ ہزیمت کا شمار
گھر میں تھی شادمانیاک جشن کامرانی
خواب شادمانی کےخواب کامرانی کے
وہ زندگانی کا رازداںوہ کامرانی کا نغمہ خواں
رات کل فضاؤں میں تیری ہی کہانی تھیہم بھی سننے والے تھے دل کی پاسبانی تھی
اور اکثر کامرانی کااسی کے سر پہ جاتا ہے
ہر چند ہے ذوق کامرانیہنگامۂ زندگی کا باعث
کامرانی ہے شادمانی ہےمیری دنیا حسین دنیا ہے
کہانی سناؤ کہانی سناؤکہانی نئی یا پرانی سناؤ
اس پہ سایہ ہے کامیابی کااس کی قسمت میں کامرانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books