aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-satr-poshii"
سکڑتے لمحے کی ایک سرحد سے تا بہ حد دگر وہی کار ستر پوشیوہ موئے تن ہو کہ تار پنبہ کہ بال و پر عکس آئینہ کے
یہ کیا خبر تھی کہ فاقہ مستی میں ستر پوشی بھی ہوگی مشکلاماں کی جب ہوں گی التجائیں تو قتل و غارت گری ملے گی
کچھ انتظار اور کرو صبر ناگوار اور کروکچھ اپنے سروں کو قلم گریباں کو چاک اور کرو
جہاں پہ خواب رکھے ہیںاسی دریچے سے
میں زندہ تھامگر میں تیرے سرخ نیلگوں سفید بلبلے میں قید تھا
حیات نو اسی نو کے عدد کا راز سر بستہیہ نو دن اور نو راتوں کا اک رنگیں ڈراما ہے
تجھ کو پا کر تجھے اور پانے کی تجدید ابلاغ کے کیف میں بار بارسطر در سطر پڑھتا رہوں
حریم ساعت رخصت میںدونوں نے
بدن میں نہ پہلی سی حدتنہ دھڑکن ہے دل میں
بر سر کاغذ بچھڑنے کیسنو ۔۔۔تم سے دل محزوں کی باتیں کہنے والوں کا
کئی بار لکھنا اتنا درد کیوں دیتا ہےحرف کیوں جڑتے ہیں
سمندر خان اک پشتو کا شاعرجا رہا تھا گاؤں سے دور ایک ویرانے میں
کر رہا ہے سیر دنیا بن کے اب جاسوس توآہ ابنائے وطن سے خاک ہو مانوس تو
لکھا ہوا ہے''کسی کا لکھا نہیں رہے گا''
ترے پورے بدن پر اک مقدس آگ کا پہرہ ہےجو تیری طرف بڑھتے ہوئے ہاتھوں کے ناخن روک لیتا ہے
وہی سبک سار زندگی کا خیال اور بسوہ پر سکوں دن
میرے چہرے پہ تھوکوتمہیں حق ہے میرے چہرے پہ تھوکو
قریہ و ساعت و دھڑکن کی قسمترے قدموں کی قسم پاؤں کے ناخن کی قسم
گرد چہرے پر پسینے میں جبیں ڈوبی ہوئیآنسوؤں میں کہنیوں تک آستیں ڈوبی ہوئی
اور پھر یوں ہواجو پرانی کتابیں پرانے صحیفے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books