aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kabit"
چشتی کا قطب کا ہر نعرہ یک رنگی میں ڈھل جاتا ہےہر دل پہ کبیر اور تلسی کے دوہوں کا فسوں چل جاتا ہے
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
کچھ خواب سجل مسکانوں کےکچھ بول کبت دیوانوں کے
کہ جب جوان ہوں بچے تو قتل ہو جائیںبہت دنوں سے یہ ہے خبط حکمرانوں کا
آب روان کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
چھوڑا دنیا کو بھٹکاناگیت کبت اور نظمیں غزلیں
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
یہ ستم بھی قابل غور ہےتجھے اپنے حسن کا واسطہ
دست جنوں کو روکئے یہ خبط چھوڑیئےرسوا ہے یوں ہی چاک گریبان لکھنؤ
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
یہ رت وہ ہے کہ جس میں خرد و کبیر خوش ہیںادنیٰ غریب مفلس شاہ و وزیر خوش ہیں
جو کھیل میں حائل ہوتا تھانفرین کے قابل ہوتا تھا
وہ چیت اور پھاگن کی ہوائیںوہ ساون بھادوں کی گھٹائیں
ذرا سر اٹھانے کے قابل ہوتو کاٹنے والی مشین
ہمیں تمہیں بندگان بے بسعلیم بھی ہیں خبیر بھی ہیں
مالا باری کیبن ہوں یا پانچ ستارہ ہوٹلکہیں بھی قے کرنے سے باز نہیں آتے
خم ساقی میں جز زہر ہلاہل کچھ نہیں باقیجو ہو محفل میں اس اکرام کے قابل ٹھہر جائے
ہاں بادہ کشو آیا ہے اب رنگ پہ موسماب سیر کے قابل روش آب و ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books