aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahaavat"
کہاوت ہے مکیں سے ہی مکاں ہےغلط میں کیوں کہوں ہوگا
کوئی ان میں لیلیٰ ہوان میں بھی قصے کہاوت
ایک کہاوت لوگ پرانے کہتے ہیںبد اچھا بدنام برا ہے چھی چھی چھی
خود اپنے لیے جھوٹ کا ایک ادنیٰ جہاں کھولنا ہےپرانی کہاوت میں کارن تھے چالاک لومڑی جنگل کے شیروں کی بربادیوں کے
زمینی کہاوت پہ خندہ زنی کرنے والےبتائیں ہمیں
جیسے ایک کہاوتکچھ تو دے کر جاؤ
ایک کہاوت میں نے سنی ہےپہلے کاغذ پر اکبر نے اک خط کھینچا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتوڑ کر رسم کا بت بند قدامت سے نکل
یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آجصوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محرومحد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنیمنظور تھی تعداد مریدوں کی بڑھانی
سب کمالات اور ہنر ان کےقبر میں ان کے ساتھ جائیں گے
در و دیوار خرابات وہی ہیں لیکننہ کہیں قلقل مینا ہے نہ گل بانگ سبو
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہاتم نے کیا دیکھا نہیں میں مسکرا سکتا نہیں
ہر آن دلوں وچ یاں اپنے جو دھیان گرو کا دھرتے ہیںاور سیوک ہو کر ان کے ہی ہر صورت بیچ کہاتے ہیں
قدامت حدیں کھینچتی ہی رہے گیقدامت کی بنیاد ڈھائے چلا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books