aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaif-e-kashish"
ہمیں ہیں سورؔ و تلسیؔ غالبؔ و ٹیگورؔ بھی ہوں گےہمیں کیا کیفؔ ہم لوگوں سے بہتر اور بھی ہوں گے
جس نے خلوص دل سے اے کیفؔ سب کو پالاجس کا ہر ایک گھر میں اب بھی ہے بول بالا
کیفؔ میدان شعر گوئی میںکوئی غالبؔ سا دوسرا نہ ہوا
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
موج تسنیم و کیف خلد بریںجگمگاتا بدن چمکتی جبیں
ہر اک جبیں پہ ہے اک موج نور آزادیہر اک آنکھ میں کیف و سرور آزادی
کیف صد جام و سر خوشی لے کرساز و مضراب و نغمگی لے کر
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
چاندنی نغمہ ہائے کیف و سرورچند لمحوں کا اک فسانۂ نور
خوشبو مرے بدن کو گلزار کر رہی تھیوہ کیف بے خودی میں کلیاں مسل رہا تھا
کیف آرزو بن کرزندگی بھی رقصاں تھی
یہ کیف و رنگ نظارہ یہ بجلیوں کی لپککہ جیسے کرشن سے رادھا کی آنکھ اشارے کرے
کف آرزو کھولتا ہوںتجھے آج آزاد کرتا ہوں بوئے فروزاں
تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگیتیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار
روح میں جس نے بھری اردو کے بے جاں جام میںکیف احساس عمل ہے جس کے ہر پیغام میں
آنکھوں میں حسن مستی اک کیف خود نمائیقدموں میں شان لغزش گویا کوئی شرابی
حسن اک کیف جاودانی ہےاور جو چیز ہے وہ فانی ہے
چھن گیا کیف کوثر و تسنیمزحمت گریہ و بکا بے سود
لارنس باغ کیف و لطافت کے خلد زار
دھیمی صد رنگ آنچ لے کیزندہ تصویر کیف مے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books