aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kal-parso.n"
شاید اسی لمحہیا کل پرسوں
اک سرگوشی ہےجو کھڑکی سے لگ کر پہروں
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھےکل جو آئے تھے دبلے تھے
جسم کے آشیانوں سے طائر اڑےگرم تازہ لہو میں نہا کر پروں کو جھٹکنے لگے
دے کر پروں کو حرکت چکر لگا رہی ہےپھولوں کو گدگدا کر ہنسنا سکھا رہی ہے
یاس کی گہری تاریکی میںرہ رہ کر پلکوں سے اپنی
جب کبھی میں اداس ہوتی ہوںاک ہجوم آنسوؤں کا پلکوں پر
ہماری جوتیاں ہمارے سروں سے اتار کرپیروں میں پہنا دی جائیں
جاؤ جاؤ مجھے نیند آئی ہے سونے دو مجھےدن گزر جاتا ہے لفظوں کا تعاقب کرتے
رات جب ہر چیز کو چادر اڑھا دےڈھانپ لے کالے پروں میں
مرا دل مور بن کر ناچتا ہےہوا بھی باندھ کر پیروں میں گھنگھرو
اور محراب شکستہ میں سمٹ کر پہروںداستاں سرد ممالک کی کہا کرتی ہے
ہیولے سے کئی پردوں پہ بنتے ہیں بگڑتے ہیںکوئی موہوم آہٹ پھیل جاتی ہے سماعت پر
میں تو پردیسی ہوں اور آئی ہوں دو دن کے لیےکل چلی جاؤں گی یا پرسوں چلی جاؤں گی
اور وہ مرغیوں کا اور بطوں کاپروں کو پھڑپھڑانا ایسا لگتا تھا
پرسوں نے کل کو پالا تھاپروان چڑھایا کل نے آج
برسوں بعد بر نوک زبان رہتا ہے کوئی شعرپھر ایک دن
وقت کا دریا کبھی رکتا نہیںآج میں کل کوئی پرسوں کوئی اور
بھنورے شبنم کی زنجیریں لے کر دوڑےاور بے چین پروں میں ان چکھی پروازوں کی آشفتہ پیاس جلا دی
کوئی پیروں میں گھنگھرو باندھتا ہےرقص کا آغاز کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books