aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamand"
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
ہے لحد اس قوت آشفتہ کی شیرازہ بندڈالتی ہے گردن گردوں میں جو اپنی کمند
یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوئے ابروکمند ڈال رہے ہیں مرے خیالوں پر
اب اس سے پہلے کہ رات اپنی کمند ڈالے یہ چاہتا ہوں کہ لوٹ جاؤںعجب نہیں وہ کتاب اب بھی وہیں پڑی ہو
قفس ہے بس میں تمہارے تمہارے بس میں نہیںچمن میں آتش گل کے نکھار کا موسم
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
نشاط تیرے تبسم سے جگمگائی ہوئیلٹک وہ گیسوؤں کی جیسے پیچ و تاب کمند
قیدی ہوں اور قفس کو چمن جانتا ہوں میںغربت کے غم کدے کو وطن جانتا ہوں میں
مثال زینۂ منزل بکار شوق آیاہر اک مقام کہ ٹوٹی جہاں جہاں پہ کمند
بس ایک زنجیرایک ہی آہنی کمند عظیم
ہاں مگر جب ٹوٹ جاتی ہے حوادث کی کمندجب کچل دیتا ہے ہر شے کو بغاوت کا سمند
شکر بھی کہیں خوب پھانکی گئیمگر ایک صاحب کمند ہوا
سر پہ گارے کی کڑھائی اور دیوار بلندہانپتا وہ چڑھ رہا ہے لے کے ہمت کی کمند
پھینک پھر جذبۂ بے تاب کی عالم پہ کمندایک خواب اور بھی اے ہمت دشوار پسند
من چلا ہے اس کی ہمت ہے بلندڈال سکتا ہے ستاروں پر کمند
پھینکتے ہیں ہمیں تاروں پہ کمندخیمہ زن ہونا ہے مریخ کے میدانوں میں
گردش تقدیر کے ہاتھوں وطن سے دور ہوںایک بلبل ہوں مگر صحن چمن سے دور ہوں
میں فاصلوں کی کمند کی اسیرمیں تیری شالاط
کب سحر پھینکے گی اس کوہ پہ کرنوں کی کمندیاس نے زیست کے احساس کو گھیرا کیوں ہے
اگر یقیں ہوتو آدمی پر کمند ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books