aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kanche"
نیند آنکھوں کے کنچے کھیلتی رہیشام دوغلے رنگ سہتی رہی
کنچے یہاں پڑے ہیںبلا وہاں کھڑا ہے
کنچے اس چادر کو چھید چھید کر دیں گےچادر میں پہلے ہی سی کر لائی تھی
وہ گاتی تھی تو لگتا تھا کوئی دل کھینچے لیتا ہےوہ ماں کے ساتھ ہم آواز ہوتی تھی
یسو پنجو ہار کبوتر، کنچے ونچے، تاشجیتنے والے نالاں، ہارنے والے تھے خوش باش
اب کنچے کوئی نہیں پھوڑتاسب کمپٹ پھوڑتے رہتے ہیں
ہمیں بھی لے چلو بچوں کا میلہ ہم بھی دیکھیں گےکبڈی ہے نہ کنچے ہیں نہ گلی ہے نہ ڈنڈا ہے
سیکڑوں چنگیز و نادر ہیں نظر کے سامنےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
رومال کئی ریشم سے کڑھےوہ خط جو کبھی میں نے نہ پڑھے
رنگ میں اس کے عذاب خیرگی شامل نہیںکیف احساسات کی افسردگی شامل نہیں
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظامچہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
تھک جاؤ گیکانچ سے نازک خواب تمہارے
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
وہ سارے دنجن کے کندھے پر سوتی ہے
بے رحم تھا چومکھ پتھراؤیہ کانچ کے ڈھانچے کیا کرتے
ٹیڑھے ٹیڑھے خطوط کھینچے جائیں
یہاں پہ میری پریشانی صرف میری ہےوہاں کوئی نہ کوئی کاندھا تو بدلتا تھا
مری یادوں سے کچے رابطے توڑوچلو چھوڑو
کس رنگ میں ہے کنعان وطنوہ باغ وطن فردوس وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books