aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaniiz"
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
ہر ایک مرد جواں مجرم رسن بہ گلوہر اک حسینۂ رعنا، کنیز حلقہ بگوش
زمیں کے دیوتاؤں کی کنیز انجمن آراہمیشہ خون پی کر ہڈیوں کے رتھ میں چلتی ہے
زندگی قرب کنیز خوبروزندگی آہنگ و آب آتشیں
عیاشیاں جو کیجیئے تو آپ ہیں عزیزاے قوم کاہلی ہے تری گھر کی اب کنیز
تم وہ بادل ہو کہ آکاش پہ جب جھوم کے آئےچلے پروائی بھی موسم بھی سہانا ہو جائے
لو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگی
برسوں کے بعد ملیں ہم تم اور بیتی گھڑیاں خواب لگیںنظروں سے ملیں نظریں لیکن دروازے دلوں کے بند رہیں
کیا راستے میں فرش بچھانے کو کوئی ہےکوئی کنیز کوئی بھی خادم نہیں رہا؟
چار گھوڑوں والی بگھی کے بغیربادشاہ کنیز کو پھول پیش کرنا چاہتا ہے
جب سال رواں دھوم مچاتا ہوا آ جائےآنسو سے منور یہاں ہر گوشہ نظر آئے
حساب ماہ و سال و روز و شب وہ سوختہ بودشمسلسل جاں کنی کے حال میں رکھتا بھی تو کیسے
جو میں نے کاٹی تھی تھان سے اک قمیضوہ تنگ ہو رہی ہے!''
ہنستی ہوئی ہیرے کی یہ کنییہ میری جنت میری زمیں
عزت کی کنی ہماری زبان سے شروع ہوتی ہےکوئی رات ہمارا نمک چکھ لے
تب کانی بھینس نے پھول پھلا کر چھیڑا بین کا باجااور کالا چشمہ پہن کے سنگھاسن پر آیا راجا
یا خاتم تابندہ پہ ہیرے کی کنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
بس ایک خواب ہے اور خواب کی فصیلیں ہیںقبول کر مری میلی قمیض کا تحفہ
ایک پستہ قد تھی جس کو پدمنی کہتا تھا میںبنت افریقہ کو ہیرے کی کنی کہتا تھا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books