aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katne"
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
ذرا سر اٹھانے کے قابل ہوتو کاٹنے والی مشین
لب پہ آیا تو زباں کٹنے لگیدانت سے پکڑا تو لب چھلنے لگے
کاٹنے والی غم ایام کیتھامنے والی دل ناکام کی
رات بھر جاگیں گے وہ جو سال بھر سوتے رہےکاٹنے جاتے ہیں گندم گرچہ جو بوتے رہے
صبح سے پہلے وہ کٹنے سے بچ جائے تو!
ہم نے دیکھے ہیں وہ یو ایس کے نرالے کتےکاٹنے والے نہیں بھونکنے والے کتے
ہولے ہولے تیرہ و تاریک شب کٹنے لگیہر طرف کیف و مسرت ہر طرف نور و سرور
مرے کرتے کی بوڑھی جیب سے کلتمہاری یاد!
دور سے چل کے آیا تھا میں ننگے پاؤں ننگے سرسر میں گرد زباں میں کاٹنے پاؤں میں چھالے ہوش تھے گم
جس نے پہلی بارپاؤں چاٹنے کی روایت قائم کی
اپنے تھوکے ہوئے بوسےچاٹنے کے لئے
بس بڑھتا ہے اور کٹتا ہےاس کے کٹنے پر کسی کو دکھ نہیں ہوتا
بات کہنا نہیں آتی مجھے لکھنا نہیں آتاسطر کہنے کا ہنر نظم بنانے کا سلیقہ
اک کٹنے والی گردن تھیاک خنجر تھا اب وہ بھی نہیں
اکیلے پن میں لب کاٹنے کی عادت نےگلوں سے رنگت چرا لی ہے
راستہ کاٹنے کے لئےوقت بانٹنے کے لئے
قیود عصر کی زنجیر کاٹنے والےفراز کوہ سے آواز دے رہے ہیں تمہیں
نہ کٹنے والے کٹھن دن خیال و خواب ہوئےنہ آنے والے جو دن تھے وہ آ کے بیت گئے
پیڑ ہماری دھرتی کو کٹنے سے بچاتے ہیںپیڑ ہی ریگستانوں کو بڑھنے سے بچاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books