aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaak-e-saaqi-e-mahvash"
اے ساقئ مے خانہ اے ساقئ مے خانہ
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
اے سکھی شہر سخاوت میں گزار اوقات کراے نذر والے نذر خیرات کر
ہے پیام زیست ساقی کی نواایک شاعر کی صدا ہے زندگی
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
(1)تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
کتنا اے ساقئ مے خانہ ترا ممنون ہوںلطف سے تیرے ہی میرا عزم رندانہ بنا
عام اب فیض مے و ساقی و مے خانہ ہورند ہوں اور جگر گوشۂ رنداں ہوں میں
دھری ہوئی ہیں باغ میں ادھر ادھر صراحیاںچھلک رہے ہیں جام مے بہ فیض ساقئ جواں
بادہ نوشان ادب کے لئے اے ساقیٔ فنساغر جم ہے مئے ناب ہے غالبؔ کی غزل
خاک پاک جامعہآسماں سے بڑھ گیا ہے آج تیرا مرتبہ
اکسیر ہے نظر میں مری خاک پاک ہنداجڑا ہوا دیار ہے فخر وطن مجھے
تیری خدمت پر جو باندھیں گے کمر اے خاک ہندہوں گے وہ تیرے لیے سلک گہر اے خاک ہند
مے کش کوئی مے پی کے مجھے دے گا دعائیںاے ساقیٔ فطرت مجھے پیمانہ بنا دے
اس خاک دل نشیں سے چشمے ہوئے وہ جاریچین و عرب میں جن سے ہوتی تھی آبیاری
گل شمع انجمن ہے گو انجمن وہی ہےحب وطن نہیں ہے خاک وطن وہی ہے
آزردگئ خاطر ساقی کو دیکھ کرمجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا
کیا ہوش تجھے ساقیٔ میخانۂ دنیاوہ کون سا ساغر ہے جو اب ٹوٹ رہا ہے
کیا لے گا خاک مردہ و افتادہ بن کے توطوفان بن کہ ہے تری فطرت میں انقلاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books