aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khar"
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
خاک میں آہ ملائی ہے جوانی میں نےشعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نے
کھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرحچھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کا
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
جوگی کا بنا کر بھیس پھریںچاہت کے نرالے گیت لکھیں
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
جلال آتش و برق و سحاب پیدا کراجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
ابر آئے گا خس و خار کے انبار لیےمیرا مسلک بھی نیا راہ طریقت بھی نئی
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
پھول کیا خار بھی ہیں آج گلستاں بہ کنارسنگریزے ہیں نگاہوں میں گہر آج کی رات
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
اڑتا ہے ہفت افلاک پران کارخانوں کا دھواں
اے کہ خوابیدہ تری خاک میں شاہانہ وقاراے کہ ہر خار ترا رو کش صد روئے نگار
رقص کرتی ہوئی بہاروں میںخون آشام خار زاروں میں
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
بیوی ہے تو غم خوار ہے پیکر ہے وفا کاآنچل کو بنا لیتی ہے فانوس حیا کا
اور نغمے کی تخلیق کا ساز و ساماںساتھیو! آج تم نے بھسم کر دیا ہے
صبح دم ایک دیوار غم بن گئےخار زار الم بن گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books