aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaabaat"
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
در و دیوار خرابات وہی ہیں لیکننہ کہیں قلقل مینا ہے نہ گل بانگ سبو
یہی کچھ ہے لے دے کے میرے لیے اس خرابات شام و سحر میں یہی کچھیہ اک مہلت کاوش درد ہستی یہ اک فرصت کوشش آہ و نالہ
اور شام کو وہ مرد خدا رند خراباترحمت کدۂ بادہ فروشاں میں ملے گا
میرے سینے میں ادھر زلف معطر کا ہجومآہ وہ زلف کہ آوارہ خرابات کی رات
کس دور میں آئے ہیں ہم اے مجلس ساقیجب رند خرابات نشیں ہو گئے مدہوش
اب خرابات میں خاکستر خوابڈھونڈھتی پھرتی ہے ہونے کا ثبوت
آؤ کہ رسم اہل خرابات ہے یہیہر عشق سخت جاں کی مکافات ہے یہی
تم بتاؤکہ وہ کس جہان خرابات سے روشنی کی قطاروں کو قرضوں کی صورت میں لے کر
گلشن قفس بہار گریباں جنوں خردمربوط ان سے بزم خرابات ہو گئی
ہمیں ہیں اس خرابات جہاں میںقرینے سے ہوئے جو بے قرینہ
کیوں بدلتا نہیں پھر حال کا حالات کا رنگآ جا بھر دے نا وہی مجھ میں خرابات کا رنگ
عارض و لب کے خرابات کہاں تک دو گیپاؤں کمزور ہیں تم ساتھ کہاں تک دو گی
سنہری شام ہے ساقیشفق گلفام ہے ساقی
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
رات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگاجنگ ٹھہری ہے کوئی کھیل نہیں ہے اے دل
خرابوں کا مجذوب تھا جنمیں کوئی صدا کوئی جنبش
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
اور یہ حق کوئی تاریخ کی خیرات نہیںتیرے اور میرے رفیقوں نے لہو دے دے کر
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books