aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatam e"
چھپاؤں کیوں نہ دل میں خاتم گوہر نگار اس کییہی لے دے کے میرے پاس ہے اک یادگار اس کی
یا خاتم تابندہ پہ ہیرے کی کنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
وہ خاتم محبت کا جاوداں نگینہغم نے جسے تراشا عشرت نے جس کو ڈھالا
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
کیا کوئی خبر آئےزندگی کے ترکش میں
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
یہ زرد رو چاند ختم شب کا
کچھ خبر اے ہند والو ہے کہ تم ہو بے خبرکر رہا ہے ظلم ظالم قوم کے ہر فرد پر
شاہی دربار میں خادم خاص کا اعلانتخلیہ
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
اے رہبر منزل تری رفتار کے صدقےاے مہر منور ترے انوار کے صدقے
اور جب ختم تقریب کی راکھ میںآنکھ ملنے لگیں
کوئی بیمار تن نہیں سکتاخادم خلق بن نہیں سکتا
زباں ہلی کہ گرا سر پہ جھولتا خنجرمعاف ہو نہ سکے گی خطائے شوخ لبی
اور مجھ تک کسی باعث یہ خبر آئی نہ ہو
آنکھوں میں کاٹ دیا کرتے ہیں راتتب کسی لمحے میں وہ ذات منزہ کہ جو ہے خاتمۂ جملہ صفات
اے بہار تجھ کو اس کی کیا خبراے نگار تجھ کو کیا پتا
زبانی خادم ملک و وطن بننا تو ہے آساںاگر مخدوم بننا ہے تو خدمت کی ضرورت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books