aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatar"
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
یہ اک سفر ہے تباہیوں کا اداسیوں کی یہ رہ گزر ہےنہ اس کو دنیا کا علم کوئی نہ اس کو اپنی کوئی خبر ہے
تیرے نظاروں کے نگیںدنیا کی خاتم میں نہیں
جیسے چراغ وحشت صرصر سے بے خطریا شمع بزم صبح کی آمد سے بے خبر
الغرض اڑتی چلی جاتی ہے بے خوف و خطرشاعر آتش نفس کا خون کھولاتی ہوئی
اک ذرا سوچیے اب کہ کیا صاف ہےموت سے پر خطر ہے یہ آلودگی
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
جن پہ بے خوف و خطرگھومتے رہزن تھے
سچ سے زنہار در گزر نہ کرودل میں کچھ خوف اور خطر نہ کرو
میری رفتار کے پر خوف و خطر رستے میںکس نے آواز کی دیوار بنا رکھی ہے
ساتھ ہی شاہ جہانگیر کو پہنچی جو خبرغیظ سے آ گئی ابروئے عدالت پہ شکن
حوصلے اور بڑھاتی ہے خطر کی صورتموت میں بھی نظر آتی ہے ظفر کی صورت
میں نہ کہتا تھا تم سےخوف کھاتا رہتا ہوں
محاذ جنگ پر خطر ہے نہیں ہوتاشکست و فتح ہوتی ہے
خزاں کا خوف نہ ہے باغباں کا ڈر تجھ کومآل کار کا بھی کچھ خطر نہیں تجھ کو
بے خطر بار دگر برسائیںذہن پر چھائے ہیں کیوں بادل سے
ہمیشہ بے یقینی کے خطر سے کانپتے آئےہمیشہ خوف کے پیراہنوں سے اپنے پیکر ڈھانکتے آئے
ہے راہ صاف و بے خطرنہ کوئی خوف ہے نہ ڈر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books