aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaul"
بھوبل سے سوا تھا ریگ صحرااور کھول رہا تھا آب دریا
اور میری نیند روٹھی ہی رہے گی تاکہ میں آرام لوںکھول دیتا ہوں یہ آنکھیں
اسے دیکھا تو دریودھن حسد سے کھول اٹھا تھایہیں وہ شیر دل چوہان رہتا تھا
سمندر کھول کر لاوا بنااور ساحلوں کو کاٹ کر نکلا
وہ بچی گم شدہ حیرت سے آثار قدیمہ والا صفحہ کھول کراسکول کی بک پڑھ رہی ہے
جسم کا کھول جو ملا ہے مجھےسانس لے لے کے توڑ دوں اس کو
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
می نداني اول آں بنیاد را ویراں کنندملک ہاتھوں سے گیا ملت کی آنکھیں کھل گئیں
میرے ویرانۂ تن میں گویاسارے دکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر
یہ مجبوری سی مجبوری یہ لاچاری سی لاچاریکہ اس کے گیت بھی دل کھول کر میں گا نہیں سکتا
بہار آئی تو کھل گئے ہیںنئے سرے سے حساب سارے
سب اٹھو، میں بھی اٹھوں تم بھی اٹھو، تم بھی اٹھوکوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی
وہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دمجو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
ابر کھل جائے گا، رات ڈھل جائے گیغم نہ کر، غم نہ کر
نہ جس کے دل کے دراں کنجیوں سے کھول سکاوہ ماں میں پیسے بھی جس کے کبھی چرا نہ سکا
لب اگر کھل جائیںاور زباں پر کبھی
لوگ بکنے کو تیار تھےکھل گئے مہ جبینوں کے سر
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
اٹھو کھل گیا پرچم انقلابنکلتا ہے جس طرح سے آفتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books