aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilaaf"
جنگ جنگوں کے فلسفے کے خلافامن پر امن زندگی کے لئے
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
ہم ایک دوسرے سے مطمئن زوال عمر کے خلافتیرتے رہے
خلاف اخلاق جن کے نزدیک ہے محبتوفاؤں سے مجھ کو روکتے ہیں
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
بدی کی ہو جس نے تمہارے خلافجو چاہے معافی تو کر دو معاف
بنایا ذروں کی ترکیب سے کبھی عالمخلاف معنی تعلیم اہل دیں میں نے
نظم اور نسقمجھ کو خلاف قانون، دشمن خلق کہہ کر
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
آگہی نے تری باتوں میں کھلائیں کلیاںعلم نے شکریں لہجے میں نچوڑے انگور
خلاف آئیں تو کیا کروں میں
لطف یکتائی میں جو ہے وہ دوئی میں ہے کہاںبر خلاف اس کے جو ہو سمجھو کہ وہ دیوانہ ہے
اسے سب وہم کہتے ہیں خلاف عقل کہتے ہیںمگر پکا یقیں ہے جب کوئی ٹوٹا ہوا تارا
جو بھوک اور نفرت کے خلافلڑی جا رہی ہو
خاک کے بگڑے ہوئے چہرے کے خلافلحن بے رنگ ہوا سن کے
بھروسا بھروسایہ کیا رٹ لگائی ہے تم نے؟
مجھے تم دودھ چاولچاند کی میٹھی کٹوری میں کھلاتی تھیں
یہ سبھی تمہارے خلاف دوہری چال چل رہے ہیںتم قدیم دھنوں میں
لوگ کاغذوں سے بنے کھلونے تھےجنہیں ہمیشہ خلاف مرضی ناچنا پڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books