aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilaunaa"
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
دیر سے ایک ناسمجھ بچہاک کھلونے کے ٹوٹ جانے پر
روؤ گے تو خوب ہنسوں گیکوئی کھلونا تمہیں نہ دوں گی
گھر بار، سمجھتی تھی، قلعہ ہے حفاظت کادیکھا کہ گرہستی بھی مٹی کا کھلونا ہے
کھیلنے ہی کی تمنا تھی تو مجھ سے کہتیںتمہیں بازار سے لا دیتا کھلونا کوئی
سچ ہے بہت ستم تھاگویا تھے اک کھلونا
ایک کھلونااتہاسوں کا جال توڑ کے
اب پیار سے امی کہتی ہیں اک سوٹ تمہیں بنوا دیں گےاب پیار سے پاپا کہتے ہیں دلی سے کھلونا لا دیں گے
رشک فردوس تھا ہر حسن بھرا خواب تراایک پامال کھلونا تھا یہ مہتاب ترا
میرے کھلونےسستے اور مٹی کے تھے
میرے ہونٹوں کے مہکتے ہوئے نغموں پہ نہ جامیرے سینے میں کئی طرح کے غم پلتے ہیں
جیسے بچے کے ہاتھ سے کھلونا چھن گیا ہوپھر تم نے جو کچھ لیا یہیں سے لیا
سنہری بطخوں کی بندروں کی حمد گاتا ہےکھلونا گاڑیوں میں
کھلونا تو نہیں ہوں میںنا مٹی کا کوئی بت ہوں
یاد ٹوٹا پھوٹا ایک ایسا کھلوناجس سے انسان دل بہلانا چاہے
تری یاد وہ کھلونا جسے توڑ بھی نہ پاؤںکہیں چھوڑ بھی نہ پاؤں
یہ چاند کھلونا تھا میرااک سپنا سنہرا تھا میرا
یہ تیغ کو بھی کھلونا سمجھنے والا ہےیہ لعل پھینک کے انگارہ چوس سکتا ہے
میرے بدن کو کھلونا جان کرمرضی ہو تو کھیلو مرضی ہو تو توڑ ڈالو
کھلونا سمجھ کر مرے دل کو توڑامری زیست کے ساز و ساماں سے کھیلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books