aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilnaa"
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
جس کو ابھی کھلنا ہےفرصت کی تمنا میں
پریاگ پہ بچھڑی ہوئی بہنیں جو ملی ہیںپانی کی زمیں پر بھی تو کلیاں سی کھلی ہیں
مغربی صحرا کے کنارے کندن کے پھول کھلنا شروع ہو گئے ہیںمشرقی صحرا کے بیچوں بیچ کھڑی سندری کی ناک کا لونگ مرجھا گیا ہے
تجھ تر و تازہ کا خوش رہنا چٹکنا کھلنامیری ویران سرائے میں کہاں ممکن ہے
اک شگوفہ نیا کھلا ہےتمہیں خبر ہے
مل مل کر ہٹنا پتوں کاتھم تھم کر کھلنا کلیوں کا
وہ پھولوں کا کھلنا وہ بو بھینی بھینیمسرت سے کلیوں کا وہ مسکرانا
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
جب پھاگن پھول کھلائے ہوںجب چندا روپ لٹاتا ہو
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
جنگ جنگوں کے فلسفے کے خلافامن پر امن زندگی کے لئے
جو کھیلنا ہےتو اپنے دل میں یقین کر لوں
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
یہ لب ہیں تمہارے کہ کھلتا چمن ہےبکھیرو جو زلفیں تو شرمائے بادل
یقیناً ایسا کوئی خلا ہےکہ جس کو
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books