aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khoT"
یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میںیا میرا غم جھوٹا ہے
کچھ کھوٹ حقیقت کا تو نہیں؟کچھ میل صداقت کا تو نہیں؟
اب اپنا دل ہے کھوٹ بھرادنیا کو بدلنے اٹھے تھے
بس کھوٹ نہیں ہو نیت میںیہ ہوا تو پھر بربادی ہے
اہل بصیرت اب نہیں دیکھیں گے کھوٹ کوحاصل کریں گے لاکھ طریقوں سے ووٹ کو
باہم مل کے رہیں گے ہمکھوٹ نہ رکھیں گے من میں
دوستی پر سچ اترنے کی گھڑی آنے کو ہےدل میں جتنا کھوٹ تھا سب پڑھ لیا
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
ساگر سے ابھری لہر ہوں میں ساگر میں پھر کھو جاؤں گامٹی کی روح کا سپنا ہوں مٹی میں پھر سو جاؤں گا
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
کچھ ٹوٹی رسی جھولے کیاک چوٹ کسکتی کولھے کی
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود کے لایا ہےسب مایا ہے
کسی سے میل ہو گیاتو رنج و فکر کھو گیا
کچھ کھوئی کھوئی سی باتیںکچھ سینے میں چبھتی یادیں
ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں تم ہم کو کہانی کہنے دواس نار کا نام مقام ہے کیا اس بات پہ پردا رہنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books