aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kholte"
جستجو کے نئے راستے کھولتے لفظ غدار ہیںسچ بھی غدار ہے
لیکن ایئرپورٹ پر اٹیچی کھولتے ہوئےمیں نے دیکھا
سہمے سہمے ہوئے لوگ ملتے ہوں جبہر طرف زخم کے پھول کھلتے ہوں جب
کہ ہر بڑی قوم کام ایسے کیا ہی کرتی ہے جو کہ تاریخ کے لئے باب کھولتے ہیںیہ کارنامہ
ہم اپنے وجودوں کی پنہاں تہیںکھولتے تک نہیں
مجھے پرت در پرت وہ کھولتے گئےمیں چلاتی رہی وہ مجھے نوچتے گئے
کواڑ کھولتے ہیدستکیں!
کہ جن کے بدن کھولتے خوں کے چشمے تھےاب بھی ہیں
پیار کے دفتروں کو کھولتے ہیںاور پھر ہر ورق ٹٹولتے ہیں
ان کا داخلہ روک نہیں سکتیوہ ٹھوکر سے دروازہ کھولتے ہیں
جب قصہ گو کی لوری میں ہم سوتے تھےاور چڑیوں کی چہکار میں آنکھیں کھولتے تھے
کھولتے لفظوں کی بھاپدل کے آئینے کو دھندلاتی ہے ہاتھ
ایسی آسانی سے سچائی کے در کھولتے ہیںآسمانوں میں زمینوں کے صنم بولتے ہیں
تم آنکھیں کھولتے ہوتو تتلیوں کے پر
کوئی بھی روپ ہو بہروپ بدل کر یہ لوگپیچ در پیچ فسانوں کی گرہ کھولتے ہیں
پرندے پروں کو نہیں کھولتے ہیںجہاں سرحدیں ہیں فلک جیسی قائم
بیوی کے سامنے جو زباں کھولتے نہیںچلتے ہیں راہ میں وہ گریبان کھول کر
جس میں سناٹے بولتے ہیںیادوں کے در جو کھولتے ہیں
اپنے معانی کھولتے ہیں
اونچے دروازے کو کھولتے ہیاس کی بھاؤ ویہین آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books