aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kholuu.ngaa"
میں پتی پتی کلی کلیاپنی آنکھیں پھر کھولوں گا
کھینچ تان کر زبان اپنے بدن پر لپیٹ لی ہےدعا نہیں کروں گا گرہ نہیں کھولوں گا
گھر کا دروازہ کسی پر بھی نہ اب کھولوں گاچاہے مہمان ہو یا کوئی ہوا کا جھونکا
تری صفات پہ سجدے ہزار کرتا ہوںمیں اب زبان نہ کھولوں گا تجھ سے ڈرتا ہوں
مرے قدموں سے اس کے جسم تک کا فاصلہ جیسے لہو سے بھر گیاوہ نصرانی نکل آئی تو پڑھنے والی گرہیں میں کیسے کھولوں گا
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
تیرے ساتھ ہی چلوں گا میںتو چاہے جتنی دور بھی بنا لے اپنی منزلیں
پھر دل میں سوچتی ہے کہ کیا خاک کھاؤں گیآخر چبینا اس کا بھناتی ہے مفلسی
کیک بنا کے رکھناساتھ میں مچھلی بھی کھاؤں گا''
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گےاپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
ج میں جوتے کھاؤں گارو کر چپ ہو جاؤں گا
اب خون کے ساگر کھولیں گےانسان کے جوہر کھولیں گے
مچھلی ٹیسٹی ہوتی ہےکل کھاؤں گا
ہم چاند نگر پر جاتے ہی کھولیں گے ایک نیا مکتبتعلیم نہ ہوگی جس میں کبھی سب آزادی سے گھومیں گے
وہ کھولیں گے آوارہ موسم کے جھونکےجو کھڑکی شرافت نے کھولی نہ ہوگی
ابھی سنند کی دکاں سے پان کھاؤں گاذرا سی دیر یہاں رک کے کر ہی لوں گا سیر
میں نیتا بنوں گا نہ دولت کے بل پرچلوں گا ہمیشہ ہی راہ عمل پر
رام نارائن اور کیدار بھیپھر یہ راز نہ کھولیں گے
وہ میں بھی کھاؤں گاگلہری سو نہ جائے اور بندر
تاش کھیلوں گا نہ جی شطرنج سے بہلاؤں گاشب کے ساڑھے آٹھ سے پہلے میں گھر آ جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books