aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunj"
اس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشیداس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کی
کوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹا
کہہ رہی ہے میری خاموشی ہی افسانہ مراکنج خلوت خانۂ قدرت ہے کاشانہ مرا
تاروں پہ کمندیں پھینک چکے مہتاب پہ شب خوں ہو بھی چکااب اور کسی فردا کے لیے ان آنکھوں سے کیا پیماں کیجے
شورش دیدۂ گریاں کی طرحموسم کنج بیاباں کی طرح
خوں کا ہر داغ دمکتا ہےشوپیںؔ کا نغمہ بجتا ہے
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
کنج ماضی میں ہیں باراں زدہ طائر کی طرح آسودہاور کبھی فتنۂ ناگاہ سے ڈر کر چونکیں
چند لمحوں کے لیے شور اٹھا ڈوب گیاکہنہ زنجیر غلامی کی گرہ کٹ نہ سکی
ہجر کے بے صدا جزیرے پرکنج تنہائی میں کوئی لڑکی
کہ کون سی شاخ پر کھلےکون کنج میں مسکرائے
یہ کس کی ناگہانی موت پر سرگوشیوں کی آگ روشن ہےکسی کے کنج لب سے کوئی تارا میرے دل پر آن پڑتا ہے
کچھ ایسے آ گئے ہیں تنگ ہم کنج اسیری سےکہ اب اس سے تو بہتر گوشۂ تربت سمجھتے ہیں
جب بن سیاہ رات کے تاروں سے بھر گئےکنج چمن میں چمکے شگوفے نئے نئے
خواب اندھیری طویل راہوں کےکنج صحرا کی خیمہ گاہوں کے
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیں
اپنا تو ابد ہے کنج مرقدجب جسم سپرد خاک ہو جائے
مگر پہنچے ہوئے درویش نے یہ بھید کھولا ہےبسیرا اس کا اب ہے چاندنی کے کنج
علائق کی زنجیر کو توڑ کر ہمچلیں اور کنج چمن میں کہیں
مجھے کن ٹہنیوں سے دھوپ چننا تھیکہاں خیمہ لگانا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books