aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushta"
کیوں داد غم ہمیں نے طلب کی برا کیاہم سے جہاں میں کشتۂ غم اور کیا نہ تھے
سرزد ہوئے تھے مجھ سے خدا جانے کیا گناہمنجدھار میں جو یوں مری کشتی ہوئی تباہ
اور ہر کشتۂ واماندگئ آخرِ شببھول کر ساعت درماندگئ آخر شب
وہ سارے رفیق پا بجولاںسب کشتۂ دار یاد آئے
جس کو آتا ہے پھونکنا کشتہہے ہماری طرف سے وہ گونگا
کشتۂ مغرب نگار شرق کے ابرو بھی دیکھساز بے رنگی کے جویا سوز رنگ و بو بھی دیکھ
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
ہر ایک کشتۂ نا حق کی خامشی پہ سلامہر ایک دیدۂ پر نم کی آب و تاب کی خیر
ستم کی داستاں کشتہ دلوں کا ماجرا کہیےجو زیر لب نہ کہتے تھے وہ سب کچھ برملا کہیے
پھر دہل کرنے لگے تشہیر اخلاص و وفاکشتۂ صدق و صفا کا دل جلانے کے لیے
سچ بتا تو بھی ہے کیا اے کشتۂ صد حرص و آزراز دان کاکل شب رنگ و چشم نیم باز
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
زمیں کے سینے سے اور آستین قاتل سےگلوئے کشتہ سے بے حس زبان خنجر سے
مری نماز ''نظر'' شیخ کی نماز ''الفاظ''یہاں چراغ وہاں صرف شمع کشتہ کا دود
ہم تو بس تشنہ دہن لب بہ دعا کشتۂ غماپنے ہونے ہی میں گم پڑھ نہ سکے ہیں اب تک
یہ توپ یہ تفنگ یہ تیغ و سنان بھی دیکھاو کشتۂ نگار دل آرا ادھر بھی آ
صید ابلیس و کشتۂ یزداں
چراغ کشتۂ محفل دھواں دھواں بھی نہ تھا
عاشق نام وطن کشتہ ارمان وفامرد میدان وفا جسم وفا جان وفا
خواب عدم سے کشتۂ غم کو جگا دیاآزاد اگر نہیں ہے تو ہندوستاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books