aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kutub"
تھا لڑکپن سے اسے ذوق کتب بینی مگرزندہ رہتی تھی کتاب آسمانی کے بغیر
کھلا جب چمن ميں کتب خانہء گلنہ کام آيا ملا کو علم کتابي
نہ وہ پہلی سی محفل ہے نہ مینا ہے نہ ساقی ہےکتب خانے میں لیکن اب تلک تلوار باقی ہے
کہ اب شہروں میں مار و اژدر و کرگس نہیں ملتےکتب خانوں میں افکار و عقائد جلوہ فرما ہیں
آپس میں لڑ بھی لیتے ہیں جب آئے ان کو جوشہنستے ہیں امتحان کے دن یہ کتب فروش
کیا خوب ہے یہ مجلس اوراق کہن بھیویران کتب خانوں کی دیمک تری لابی
گرم لوئی کتب کی الماریدل پریشاں ہے دیکھ کر تیری
کتب خانوں میں لشکر سو رہے ہیںکوئی زندہ نہیں اس شہر میں
یہ کتب خانۂ معروف ادب کا برقیؔایسی اک جلوہ گہ عام ہے کیا عرض کروں
شعور و فکر کا گہوارہ علم و فن کا امیںورق ورق جہاں مہکے ہیں رنگ و نور کے پھول
محبت کے کتب خانے لرزتے گرد کے طوفاںنہ اب وہ لوح دل باقی نہ وہ تحریر جاں باقی
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوبتو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
ٹیڑھے ٹیڑھے خطوط کھینچے جائیں
تمہیں یقین نہ ہوگا اکیلے کمرے میںمیں اپنی جان سے پیارے خطوط پڑھتی ہوں
ہنوز بھیگی ہوئی سرمئی فضاؤں میںخطوط نور بناتی ہیں جگنوؤں کی صفیں
یہ تری سانولی رنگت یہ پریشان خطوطبارہا جیسے مٹایا ہو انہیں دنیا نے
دلی تیری آنکھ میں تنکا''قطب مینار''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books