aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapet"
ہر اک روشنی کو گل کر دوہوائیں تیز ہیں جھنڈے لپیٹ کر رکھ دو
کھینچ تان کر زبان اپنے بدن پر لپیٹ لی ہےدعا نہیں کروں گا گرہ نہیں کھولوں گا
کونے میں پڑ رہی ہیں سر منہ لپیٹ سوگنکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
۸گلوں نے چادر شبنم میں منہ لپیٹ لیا
سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیاوعدہ لپیٹ لو جو لنگوٹی نہیں تو کیا
اب چلویہاں سے آسمان تک تمام شہر چادریں لپیٹ لی گئیں
مجھے لپیٹ لیا اپنی کتنی باہوں میںیہ بے لحاظ عناصر مگر بضد ہی رہے
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسےکاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتی ہو
سورج آسمان کے کونے کے ساتھ لٹکا ہوا تھااور اپنی شعاعیں اپنے جسم کے گرد لپیٹ رکھی تھیں
ہائے ناصرؔ کاظمیبس غالبؔ کی طرح کان لپیٹ کر بیٹھ جاتا ہوں
جو اسےعکس شجرہ میں لپیٹ کر رکھ لے گا
جب ہوا لیتی تھی چکر میں لپیٹبیٹھ جاتا تھا وہ دامن کو سمیٹ
ایک جال میں لپیٹ لیتی ہےکون سا ٹکڑا
طلب کے ساحل پہ خامشی کی دبیز چادر لپیٹ کر سونے والے لوگوشاید اندوہ کے اندھیرے میں خوف کی خار دار چادر لپیٹ کر رونے والے لوگو
اس کھیل سےبرف کے سفید کفن میں لپیٹ کر
تری چھوٹی چھوٹی نشانیوں کوبڑے قرینے سے پوٹلی میں لپیٹ کر
پچھتاوے کا جال آج تک مجھے لپیٹ میں جکڑے ہےمیں کسی اسیر زادی کی طرح
ایوان و تخت و تاج ہیں میری لپیٹ میںشعلہ ہوں میں یہ میرے بھڑکنے کی عمر ہے
مری تمنا کا گرم دھاگا لپیٹ دے گیاسی دسمبر میں
اس طرح پھر سمیٹ لیتی ہوںتیری یادیں لپیٹ لیتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books