aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "larza-a.ngez"
میری آوازوں کی لرزاں انگلی تھامےمجھ کو اس منظر کی جانب کھینچ رہا ہے
مری نظروں میںآئندہ کے افسوس کے سائے لرزاں ہیں
کیا کیا منظر دیکھ رہی ہیں آنکھیں میریکب سے ان اجلے شیشوں پر
کھلی آنکھوں کو کوئی بند کر دوکھلی آنکھوں کی ویرانی سے ہول آتا ہے
تمہارے نام کے نقطے یہ خوبرو نقطےبنائے ہیں جو تمہارے قلم نے کاغذ پر
برف آلودہ ہیں آنکھیںسمت کی پہچان مشکل ہو گئی
مرا حال یہ تھازمستاں میں جب برف زاروں میں چلتے ہوئے
پتلی میں شرمندہ ہوںمیں نے تیرے بخیے ٹانکے عجلت میں
ان طاقوں میں میری آنکھیںلرزاں لرزاں دیپک بن کر
وہ رات گہریاس پر ٹوٹتے جسموں کا بوجھ
بولتی ہے کیا ٹر ٹر باتونی بٹوچپ نہیں رہتی لحظہ بھر باتونی بٹو
مرا سر تم اپنے ہی زانو پہ رکھ کرمجھے پوچھتی ہو!
عین ممکن ہے ڈوب جائیں ہمہم جو کچے مکاں کے باسی ہیں
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
سرد میدانوں پہ شبنم سختسکڑی شاہ راہوں منجمد گلیوں پہ
رنگوں اور خوشبوؤں کی تخلیق سے پہلےمرنے والے لمحے کی نم آنکھوں سے
زندگی ناچ کہ ہر لمحہ ہے جنت بہ کناردیکھ یہ لب ہیں یہ آنکھیں یہ گلابی رخسار
حادثے زندگی کی علامت ہیں لیکن وہ اک حادثہہم جسے موت کہتے ہیں
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
ایک مدت ہوئی اپنے جذبات کومیں نے قرطاس پر یوں اتارا نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books