aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "latth"
یہاں مذہب کے ٹھیکیدار بھی ملتے ہیں بہتیرےیہاں لٹھ باز و چاقو مار بھی ملتے ہیں بہتیرے
ایمانداری کام بناتی نہیں ہے کچھلٹھ کی زبان بھی مجھے آتی نہیں ہے کچھ
لو ہو گیا ہے اونٹ الیکشن کا بے نکیلاب لٹھ چلیں گے جلسوں میں آباد ہوں گے جیل
ادریس بھاگتے ہیں مرے پیچھے لٹھ لئےجاتے ہیں جب وہ ہار لگاتا ہوں قہقہے
جیسے قطب صاحب کی لاٹھواہ میاں مٹھو تیرے ٹھاٹھ
وہاں اس نے دیکھا کہ ہے ایک مارتو فوراً ہی لٹھ سے دیا اس کو مار
جس کی یاد میںزمین پر کوئی لاٹھ گاڑی جا سکتی تھی
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
یاں دھن دولت کا انت نہیںہوں گھات میں ڈاکو لاکھ مگر
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
لاکھ رگڑوں،سحر کے پانی سے لاکھ دھوؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books