aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laxman"
جہاں رامؔ و کرشنؔ و لکشمنؔ تھےجہاں میرا کے ہونٹوں پر بھجن تھے
بے حد ضروری چیز ہے،لکشمن کی ریکھا
منتظر جن کا نہیں کوئی بھی دشرتھ افسوسساتھ لکشمن بھی نہیں قربت سیتا بھی نہیں
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
تو ہی اس سرد اندھیرے میں چراغاں کر دےلکشمی دیوی تو مری بات نہیں سن سکتیں
اس کے گھر کو دیکھ کے لکشمی مڑ جاتی تھی ناکے سےبرسو رام دھڑاکے سے
جنم دن لکشمی کا ہے بھلا اس دن کا کیا کہنایہی وہ دن ہے جس نے رام کو راجہ بنایا تھا
جنگل جنگل صحرا صحرا ساگر ساگرمیرا حمزہ وہی میرا لچھمن ہے ابھی
اور جس کی مانگ میں سندور بھرتے وقت ہیشری رام کے بھائی لکھن نے
کچھ اس انداز سے اک تان لگاتا ہے کہ لقمان ہی یاد آتا ہےجب میں یہ کہتا ہوں وہ پوچھتی ہیں
لکشمی چھایا جانیں مجھ کوسرسوتی سا مانیں مجھ کو
اوٹی شملہ دارجلنگ سے شہر بسانے والے ہوتاتیا ٹوپے لکشمی بائی ٹیپو کی اولاد ہو تم
لکشمی کی محبت نے دل موہ لیا اتنامنہ موڑ کے کعبے سے پہنچے سوئے بت خانہ
مجھ کو خواہش ہے اسی شان کی دیوالی کیلکشمی دیش میں الفت کی شب و روز رہے
سیتا رام کی راہوں کو اب پھولوں سے مہکاؤچودہ برس میں لوٹے گھر کو لچھمن سیتا رام
کر رہے ہیں لکشمی پوجن بھی گھروں میں ساہوکاردیو دولت کو سمجھ بیٹھے ہیں رب اقتدار
وہ لکشمی پوجن وہ عقیدت کے بلاوےتم آ کے رہو گھر میں کہ رونق ہے تمہیں سے
نمک مرچ آلو مٹر پیاز لہسن چقندر ٹماٹرپودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،
میں نے کہا کہ پیاز کا لہسن کا کیا کریںکہنے لگے بگھار میں زیرہ لیا کریں
خواہ شعرستان میں اس کا نہ ہو کوئی وجودلازماً دکھلائی جائے کشمکش طبقات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books