aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lifaafaa"
ڈاک سے آیا مہر لگاایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
مرا پہلالفافہ
اسے کیا علم ان رنگیں لفافوں میں چھپا کیا ہےکسی مہوش کا ان کے بھیجنے سے مدعا کیا ہے
وہ دیکھو وہ آیا زرافہجیسے کوئی بیرنگ لفافہ
تیرے رومال ترے خط ترے چھلے بھی گئےتیری تصویریں ترے شوخ لفافے بھی گئے
تم نے جو پھول مجھے رخصت ہوتے وقت دیا تھاوہ نظم میں نے تمہاری یادوں کے ساتھ لفافے میں بند کر کے رکھ دی تھی
کچھ رنگ اڑی سی تحریریںیہ خط کے خالی لفافے ہیں،
وہاں میرا ایک ایک ورق پھاڑا گیالفافے بنائے گئے
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
ہم نے اپنے لیے لحاف بنےزرد شریان کو دھوئیں سے بھرا
میری الماری سے بند لفافے کھول کےسارے خواب اٹھا لائی ہے
لفافے کے اندر ہی کٹ پھٹ جاتاخط لکھنے کے دوران ہی
لیکن تیرے سب جذبوں کی شدتاک بیاہ کے بے رنگ لحاف میں ہے
میں نے اک خواب اک لفافے میںتمہیں سب سے چھپا کے بھیجا تھا
جسے چنگیر میں رکھ کر تمہیں پروس دوں!تم تو سرما کے لحاف میں بھی ٹھنڈے پڑ رہے ہو!!
یہ جاڑے کے دن اور یہ جاڑوں کی راتیںلحاف اور سوٹر کی ہر گھر میں باتیں
ان لفافوں پر پتے سارےپرانے ہو چکے ہیں
لوٹ آئی ہے جو ماضی کا جھروکا ٹوٹاسامنے بند لفافے میں تمہارے خط ہیں
لے اب روئی ہو گئی صافبھر لے تکیے اور لحاف
میں اپنے خیر خواہوں کے دیے ہوئےمشوروں کے لفافے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books