aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "likkhe"
تیرے ہاتھوں کے لکھے خط میں جلاتا کیسےتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
کہ میرے اندر کی راکھ کے ڈھیر پر ابھی تکترے زمانے لکھے ہوئے ہیں
میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھےآج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں
لکھے جب تک جیے سفر نامےچل دیے ہاتھ میں قلم تھامے
جائیں وہ پنکھے کی ہوا سےسیاہی رہ جاتی ہے سینے میں ادیبوں کے لکھے جملوں کی
میرے حصے میں کچھ حرف ایسے بھی تھےجو فقط لوح جاں پر لکھے رہ گئے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
لیکن پتہ نہیں کیوں اس نےمیرے لکھے ہوئے پرانے خطوط میں
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
جتنے ورق لکھے تھے مری زندگی نے سبآندھی کے ایک جھونکے میں بکھرے ہوئے ہیں سب
لب و رخسار کی خطاطی کیجو ورق لکھے تھے
کبھی لکھنے والوں کے ہاتھوں پہ اتنا ترس ہی نہیں آ سکا ہےکہ باغی دماغوں میں بھی عام رستوں کی تقلید بھرتی
لکھے ہیں نام جس میں ایسے لوگوں کےجنازے میں جنہیں ہونا ہی ہونا چاہیئے میرے
بھلا پتھر کے لکھے کو کیا دھوئے گیبس اتنا ہے
مجھ سے یہ تیرے قصیدے نہ لکھے جائیں گےمجھ سے تیرے لیے یہ غزلیں نہ کہی جائیں گی
نوٹ بھی لکھ کے جاؤ گےوہ بھی لکھو
کسی زمانے میں ہم نے،ناصرؔ، فرازؔ، محسنؔ، جمالؔ، ثروتؔ کے شعر اپنی چہکتی دیوار پر لکھے تھے
میں نے اس نگری رہ کر کیا کیا گیت لکھےجن کے کارن لوگوں کے من میں ہے میری پریت
خواب کس رسم الخط میں لکھے جاتےموت کے راستے میں
ہار سنگھار سےہم دونوں کے نام لکھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books