aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lobh"
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
اور جس کے جادو سے راکھ سونا بن گئیکیا کرودھ اور لوبھ
اور دنیا کی لوبھ میں لوبھیدنیا مانگتا رہ جاتا
میں آنند کے لوبھ کا ایک ہٹ دھرم بالکمری ہٹ کے آگے
دھرتی نے پالا ہمیں پل پل کیا جوانطاقت سے پیدا ہوا لوبھ اور ابھیمان
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیںمرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
ہم لوگ محبت والے ہیںتم خنجر کیوں لہراتے ہو
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
کچھ لوگ ہیں جو اس دولت پرپردے لٹکاتے پھرتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںنہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books