aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luqmaan"
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
ایسی خاموشی سے اکتا کے نہانے والاکچھ اس انداز سے اک تان لگاتا ہے کہ لقمان ہی یاد آتا ہے
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
سوچو تو تمہیں ملا بھی کیا ہےاک لقمۂ تر قلم کی قیمت
لہو لہان ساعتوں کا فیصلہ نہیں ہوابرس گزر گئے ہیں کوئی معجزہ نہیں ہوا
جو اپنے حصے کے سارے لقمےتجھے کھلا کے ڈکارتا تھا
کہاں پہ آسائشوں کی بھوکوں کو مار دیجےکہاں بٹے گی لعان کی چھوٹ
وہ عرض محبت پہ معصوم وعدےوہ لکنت زباں کی وہ اقرار کرنا
اور جس کی مانگ میں سندور بھرتے وقت ہیشری رام کے بھائی لکھن نے
مگر کوئی تازہ اور تازہ نہ ہو میسر تو باسی لقمہ بھی اس کےاندر نہ جانے پائے
جہاں رامؔ و کرشنؔ و لکشمنؔ تھےجہاں میرا کے ہونٹوں پر بھجن تھے
کہ اک لقمہ نہ مرضی کے خلاف اپنے اٹھاتی تھیںرعونت اور درویشی
شفق کے رنگ میں ہے قتل آفتاب کا رنگافق کے دل میں ہے خنجر لہو لہان ہے شام
یہ لوٹ مار کی گھٹایہ انتشار کی ہوا
کف مور سے اس کا لقمہ بھی چھیناحق اہل خدمت چرا کر بھی دیکھا
صلیب و دار پہ نظمیں ہماری لٹکی ہیںہماری فکر ہے زخمی لہو لہان ہے فکر
بتاؤں کیا تجھے نغموں کے کرب کا عالملہو لہان ہوا جا رہا ہے سینۂ ساز
کبھی کبھی تو زندگیاں کچھ اتنے وقت میں اپنی مرادیں حاصل کر لیتی ہیںجتنے وقت میں لقمہ پلیٹ سے منہ میں پہنچتا ہے۔۔۔ اور
چند لقمے کچھ کتابیںایک بستر ایک عورت
نام اس کا پانیوں میں گھول کر پی لو زباں لکنت زدہہو جائے ہے، آنکھیں الگ چڑھ جائیں ہیں، جی کچھ کہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books