aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.ayyat"
یہ میت غم دہلی مرحوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اس طرح سے اداس بیٹھا ہےجیسے میت قریب رکھی ہو
عمر آمادہ نہیں مردہ پرستی کے لئےبار ہے یہ زندہ میت دوش ہستی کے لئے
اور مشرق کی کمیں گہ میں دھڑکتا ہوا دنرات کی آہنی میت کے تلے دب جائے!
موت سے ہم نے ایک تعاون کر رکھا ہےسڑکوں پر سے ہر لمحہ اک میت جاتی ہے
وہ آدمی کہ سبھی روئے جن کی میت پرمیں اس کو زیر کفن خندہ زن بھی دیکھتا ہوں
ابھی اس گھر سے اک میت سدھاری ہےدم رخصت
میت کی چنگاری پرآگ بجھ گئی تو
کفن فروش بھی ہیں، گورکن بھی ہیں لیکنکوئی بتا نہیں سکتا کہ کس کی میت ہے
راستہ نہیں دیتے میت گاڑیوں کو اور آگ بجھانے والے انجن کوبھر دیتے ہیں سیارے کو بیہودہ فقروں سے
کرنا پڑا جو دفن کا تا صبح انتظارمیت کے پاس چلتی رہی چائے بار بار
میت قبر میں اتری ہےاور حد نظر تک لوگ بلکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
اور مرنے پہ فقط بوجھ تھی میت ان کیجن کو مکتب سے لگاؤ تھا نہ مقتل کی خبر
موت میت بیاہ پیدائشتعزیت تہنیت کے چال چلن
کہ یوں چپ چاپ میت کی طرح گھر سے نکلنا کب مناسب ہےذرا ٹھہرو
گاہ پروانے کی میت پہ کھڑی ملتی ہےصورت شمع جہاں گریہ کناں ہے اردو
لیکن سازشیں ہتھیائی نہیں جا سکیںابلیس کی معیت میں
کل اک ایسی بھی میت اٹھائیکہ میں
ہائے جذبات کی میت پہ پذیرائی ہےکیا یہی میں نے وفاؤں کی جزا پائی ہے
ستارے سرمئی سے آسمانوں کی بچھی چادر پہ ایسے بیٹھ جاتے ہیںکہ جیسے ڈوبتے سورج کی میت پر سپارے پڑھنے آئے ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books