aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.njhlii"
نام تھا منجھلی کا سیماںگڑیا سی ننھی ناداں
منجھلی آپا کبھی آتی کبھی جاتی تھیںہم سے دور ابا اسی کمرے کے اک کونے میں
اماں منجھلی انگلی کوکھینچ رہی ہیں
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
سر پہ اپنے جوڑا باندھےمانجھی کی امید لگائے
کچھ مانجھی تھے انجان بہتکچھ بے پرکھی پتواریں تھیں
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
مچھلی جب چھوٹتی ہے پانی سےہاتھ دھوتی ہے زندگانی سے
تلاش حسن میں شعر و ادب میں دوستی میںرندھی صدا سے محبت کی بھیک مانگی ہے
دور دروازہ کھلا کوئی کوئی بند ہوادور مچلی کوئی زنجیر مچل کے روئی
کیک بنا کے رکھناساتھ میں مچھلی بھی کھاؤں گا''
اور وہ جو آشنا سے جھگڑی ہیں یا لڑی ہیںمنہ کو چھپا پلنگ پر مچلی ہوئی پڑی ہیں
رائےؔ و بوسؔ و شیرؔگلدنکرؔ، جگرؔ متھلیؔ شرن
ہم نے تو خوشی مانگی تھی مگرجو تو نے دیا اچھا ہی دیا
اور میری تمام زندگی سےمانگی بھی تو ایک شام مانگی
نا خدا تم تھے تم مسیحا تھےتم ہی مانجھی تھے تم ہی نیا تھے
منو کی مچھلی نہ کشتئ نوح اور یہ فضاکہ قطرے قطرے میں طوفان بے قرار سا ہے
وہ مانجھی ہوگا جس کے پاؤں کے مدھم نشاں اب تک دکھائی دے رہے ہیں گیلے ساحل پرگیا تھا کہکشاں کے پار یہ کہہ کر
آوارہ آوارہ پھرنا چھوڑ کے منڈلی یاروں کیدیکھ رہے ہیں دیکھنے والے انشاؔ کا اب حال وہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books