aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maahe"
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
جس کے پردے میں مرا ماہ رواں ڈوب سکےتم سے چلتی رہے یہ راہ، یونہی اچھا ہے
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
یہ مہر و ماہ یہ تارے یہ بام ہفت افلاکبہت بلند ہے ان سے مقام آزادی
دھواں سا اب نظر آتا ہے مجھ کو ماہ کامل میںتمہارے ساتھ جتنے دن گزارے یاد آتے ہیں
ہر ذرہ اک ماہ مبیںہر خار رشک نستریں
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
ہے اس پر ماہ کامل کا اترناتو چہرہ خوب صورت میں ہوں پردہ
کسی پہ قتل مہ تابناک کرتے ہیںکسی پہ ہوتی ہے سرمست شاخسار دو نیم
کہتی ہے رحم کھا کر یوں ایک ماہ طلعتیہ شہری نوجواں تھا کس درجہ خوبصورت
اے شام مہرباں ہواے مہ شب نگاراں
مہ روشن ہے تو اور تیری طلعت رات بھر کی ہےگل شبو ہے تو اور تیری نکہت رات بھر کی ہے
دیکھو ہر سال آئے گی ماہ مئی کی یہ یکمسنتے ہیں سیدھی نہیں ہوتی کبھی کتے کی دم
مارچ ہے سال کا تیسرا ماہ نوسب کو کرتا ہے تلقین اب خوش رہو
ماہ رحمت کی خبر کس کے لئے لایا ہے توکون تیرا منتظر تھا کس لئے آیا ہے تو
تازہ دم بھی ہوں مگر پھر یہ تقاضا کیوں ہےہاتھ رکھ دے مرے ماتھے پہ کوئی زہرہ جبیں
نشۂ نرگس خوبان وطن تم سے ہےعفت ماہ جبینان وطن تم سے ہے
ہوں تو ناکام پہ ہوتے ہیں مجھے کام بہتمدعا محو تماشائے شکست دل ہے
ماہ نو کی شعاعوں کو چھانا گیاآسمانوں زمینوں کو دھویا گیا
یہاں ماہ محرم کی نموداری پہ یکساں جوش سےفاروق و حیدر عائشہ و فاطمہ مل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books