aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maamuul"
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
نبض بجھتی بھی بھڑکتی بھی ہےدل کا معمول ہے گھبرانا بھی
صورت میں بہن کی ہے چمن کا یہ حسیں پھولایثار و محبت ہے شب و روز کا معمول
سویرے کا جب تک کہ اسکول ہےیہی اپنا ہر روز معمول ہے
ہزاروں رنگ تھے چھوٹی سی دنیا میںمرا معمول تھا اسکول سے آتے ہوئے اکثر
وقفہ وقفہ سے کبھی دونوں میں چشمک ہوتیحسب معمول سنبھالے ہوئے خانہ داری
ایک بڑھیا شب گئے دہلیز پر بیٹھی ہوئیتک رہی ہے اپنے اکلوتے جواں بچے کی راہ
وہی معمول کے بت ہیں وہی لمحوں کی ویرانیذرا سی دیر میں یہ دھڑکنیں بھی ڈوب جائیں گی
میں آج کی صبحمعمول سے قبل جاگا ہوں
کھیلنا کودنا کھانا یہی معمول تھا بسانہیں طفلانہ تمناؤں میں مشغول تھا بس
کچھ رونما نہیں ہوتاچیزوں نے اپنے معمول بدل دیے ہیں
اس معمول سے ہٹ کر دنیا اور عمل کیا کر سکتی ہےحیرت ہی اکتا جائے تو کوئی معمہ حل کیا ہوگا
نیا سال آیاکوئی بھی نہ تحفہ ہمارے لئے حسب معمول لایا
میں بھی بادشاہ کی حکومت کامنکر ہوں
وہ میری یاد کی چادر لپٹ کر تم سے تم کوزیست کے بے زار کن معمول سے آزاد کرتی ہو
ہمارا روز کا معمول تھا، سونے سے پہلےباتیں کرنے اور جھگڑنے کا
حسب معمول ستاتی تھی مجھےاور پھر فون کی گھنٹی کھنکی
یہاں ہے موت بھی معمول میں شاملکنوارے بے زباں جسموں پہ حملے روز ہوتے ہیں
روز معمول کے کام کرتا ہوںکچھ دیر آرام کرتا ہوں
تیرے دروازے پہ دستک دیں گےتو ہمیں دیکھ کے مغموم و ملول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books