aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maand"
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
کاکلوں کی مہکآرزومند سینوں کی اپنے پسینے میں جلنے کی بو
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھیتنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
اے جان درد مندی و ایمان آرزواے شمع طور و یوسف کنعان آرزو
سو زخم بھی کھا کر میداں سے ہٹتے نہیں جرأت مند کبھی
ہر مرد مرد خوب روہر ایک عورت نازنیں
پتھر کی ماند میںتم اسے اگا سکتی ہو
ہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہتھک کر ہر سو بیٹھ رہی ہے شوق کی ماند سپاہ
اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہےعشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
ہم پھٹک سکتے نہیں پرہیزگاری کے قریبعقل مند آتے نہیں ایمان داری کے قریب
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
جو فقر ہوا تلخیٔ دوراں کا گلہ منداس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
ایکتا ہے انیکتا میں بھیدوست داری کا مان ہے اردو
جو اپنی دولت کی بے پناہی سے مبتلا اک فشار میں ہےاور اس کا آغوش آرزو مند وا مرے انتظار میں ہے
اک تنو مند لیکن فسوں کارقفقاز کی رہنے والی حسینہ سے شیر و شکر تھا!
روشنی جس کی نہ ہوگی ماند وہ مشعل ہے توسر زمین ہند کا عرفانیٔ اول ہے تو
شاعر کا دل ہے مفت میں کیوں درد مند ہواک گل ادھر بھی نظم اگر یہ پسند ہو
سرور ہجر کے موسم میں بھی نہ ماند پڑاحواس ضبط کے عالم میں بھی بہکتے رہے
اپنی کوشش سے بہرہ مند ہوئےساری دنیا میں سر بلند ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books