aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machaa"
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںبادل ہوا کے اوپر ہو مست چھا رہے ہیں
اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگا لوں تو چلوںاپنے غم خانے میں اک دھوم مچا لوں تو چلوں
پھر آن کے عشرت کا مچا ڈھنگ زمیں پراور عیش نے عرصہ ہے کیا تنگ زمیں پر
لنگوٹی باندھ کے بیٹھا ازار تک ہارایہ شور آ کے مچا جا بجا دوالی کا
ہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہہر اک جانب مچا کہرام دار و گیر بسم اللہ
شور مچا ہے بازاروں میں ٹوٹ گئے در زندانوں کےواپس مانگ رہی ہے دنیا غصب شدہ حق انسانوں کے
سارے بدن پر مچا ہوا تھارنگوں کا کہرام
ہو گئی گلے کا ہار پٹاخے کی ہر لڑیپاؤں سے لپٹی شور مچا کر قلم تڑی
اور قیامت مچ گئی ہےذرا سی چوٹ کو
لیتی ہوئی انگڑائی اگر گھاٹ پہ آئےگنگا کی ہر اک لہر میں اک دھوم مچا دے
میرے احساس میں کہرام مچا ہے لیکنکوئی آواز سنائی نہیں دیتی مجھ کو
پھر یکایک کسی تیسرے چور کا غل مچاجو کفن بھی چراتا
دادی اماں نے مصلے کو پرے ڈال دیاگھر میں مہمانوں کا وہ شور مچا عید کے روز
سب ناچ گا رہے ہیںاودھم مچا رہے ہیں
اتنے میں گھیر مجھ کو اور شور و غل مچا کراس دم کمر کمر تک رنگ و گلال آیا
ہر طرف شور مچا رکھا ہےخود ہی اپنا مدفن ہے
کہہ رہے تھے یہ بھرت جبکہ سری رام آئےدھوم دنیا میں مچی نور کے بادل چھائے
بکرا جو سینگ والا بھی ہے اور فسادی ہےاس نے سیاسی جلسوں میں گڑبڑ مچا دی ہے
جا دور مچا یہ شور کہیںپڑھنے میں دل لگتا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books