aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaar"
اسے لگام کیوں نہیں ڈالتاکیسی شتر بے مہار ہوئی پھرتی ہے
وہی، کہ جس کی مہار باندھی تھی تم نے بوسیدہ استخواں سےوہ اسپ تازی کے استخواں تھے
گلوں کی مہک کی جگہ دفعتاً بوئے کافور کی سرد مہری نے لے لیشجر کے بدن سے نئی کونپلوں کی بجائے خزاں پھوٹ نکلی
جس وقت مہار اٹھائی تھی میرا اونٹ بھی پیاسا تھامشکیزے میں خون بھرا تھا آنکھ میں صحرا پھیلا تھا
بیٹھے ہوئے تھے زاویۂ قائمہ بنےجیسے محاذ پر ہو کوئی فیلڈ مارشل
یہ صدی بھی گزر ہی جائے گیشتر بے مہار کی صورت
تمکنت سے مہار تھامےوہ کارواں تو منزل سے جا ملا ہے
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیںداغ جو سینے میں رکھتے ہوں وہ لالے ہی نہیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگرمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books