aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-kadaa"
یہ کون لوگ سر میکدہ پہنچ آئےچھلک رہا ہے لہو ہی لہو ایاغوں سے
یہ مے کدہ ہے ترا اور میں شرابی ہوںسنبھال ساقیا مینا کو اپنے ہاتھوں میں
وہ مے کدۂ حسن پہ امڈا ہوا بادلبرسات کی راتوں میں وہ بجتا ہوا چھاگل
مرکز علم و ہنر میکدۂ سوز و سازسجدۂ شوق سے آباد ہے رندوں کا حرم
وہ اک ہجوم مے کشاںہے سوئے مے کدہ رواں
چائے سگریٹ باقرؔ نداؔمے کدہ
ہر مدرسہ و مے کدہہر کوچہ و بازار تک
خیال نظم مے کدہ نہیں ہے فکر جام ہےملا وہ اختیار جس پہ بے بسی ہے خندہ زن
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
نہ ذوق جام و مے کدہ نہ بت کدہ کی آرزونہ طوف کوئے یار کا نہ حسرتیں نہ جستجو
در مے کدہ بند ہونے نہ دینااگر توڑ سکتے نہیں ٹوٹ جاؤ
دیکھنا جانب مے کدہ جرم ہےجھیل سی آنکھ میں ڈوبنا جرم ہے
یہاں پہ ہے سب کا ایک درجہ کوئی بھی چھوٹا بڑا نہیں ہےجہاں پہ ہو امتیاز اس کا وہ مے کدہ مے کدہ نہیں ہے
وہ سکوت تھا سر میکدہکہ وہ نم بدوش چلے گئے
دل رہیں ہیں صومعۂ دستار رہن میکدہتھا ضمیر جعفریؔ بھی اک مزے دار آدمی
یہ آنکھیں جو خیام کا میکدہ ہیںکوئی حادثہ تو نہیں
جھوم کر مے کدۂ خواب کے پٹ کھولتی ہے
زمانے میں ہمیشہ تشنگی ہی کام آتی ہےاسی سے آبروئے مے کدہ کی آب ہے قائم
کوئی سنتا نہیں خرد کی باتمیکدے میں جنوں کی چلتی ہے
بنا کے آنکھوں کو میکدہ وہنظر کو چاہے تو جام کر لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books