aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majaal"
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجالدر پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہےزندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
تجھ سے نظر ملائے یہ کس کی بھلا مجالتیرے قدم کا نقش حسینوں کے خد و خال
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
سمجھائے کون ایسے میں کس کی ہے یہ مجالاس شور و غل میں شاعری کرنا بھی ہے محال
جس کے تاریک خرابوں میں ہیں برباد وہ لوگجن کو الفت کا ہے یارا نہ مسرت کی مجال
چادریں مال غنیمت میں جو اب کے آئیںصحن مسجد میں وہ تقسیم ہوئیں سب کے حضور
کوئی بتائے تو یوں دیکھ بھال کس کی ہےجو اس سے بات کرے یہ مجال کس کی ہے
برگ و خس کی تاب و مجال کیا ہےنموئے غنچہ میں اس کا اپنا کمال کیا ہے
میں اپنا عکس دیکھ لوں میں اپنا اسم سوچ لوںنہیں مری مجال بھی
تو کرے میری ہم سری کا خیالتیری یہ تاب یہ سکت یہ مجال
کس کی مجال ان کی ضد ٹال جائے کوئیممی کی یہ دلاری یہ جان پاپا جی کی
فتنۂ خفتہ جگائے اس گھڑی کس کی مجالقید ہیں شہزادیاں کوئی نہیں پرسان حال
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
بھلا مجال کہاں مجھ سے بے زبانوں کیکہ منہ سے بات کہوں کچھ فلک نشانوں کی
ہر بات میں کہیں کا حوالہ ضرور تھااس سے غرض نہ تھی کہ حوالہ ہو بر محل
اڑ سکے بے بدرقہ تو یہ کہاں تیری مجالکوئی طاقت ہے مگر تیری مقرر رہنما
روک لے راستہ مشیت کاکس کی طاقت ہے اور کس کی مجال
یا رب مجھے نہ جاہ حکومت نہ مال دےبس یہ بلائے عشق مرے سر سے ٹال دے
کسے مجال تری بات کوئی کاٹ سکےدلیل تیری مؤثر تو پر اثر ہے سخن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books