aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "make"
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
پھر آن کے عشرت کا مچا ڈھنگ زمیں پراور عیش نے عرصہ ہے کیا تنگ زمیں پر
بچے ادھم مچائے رکھتے ہیںان کو لگتی ہے بھوک پیاس بہت
یا لڑکیاں جن کے بجھتے چہروں کی زرد رنگتچمکتا میک اپ چھپا نہ پائے
میں کبھی کاشی کبھی متھراکبھی مکے مدینے گھومتا رہتا
میری محبت چاہتی ہے مینارے گھر کے شوالوں کےکچھ باتیں مکے والوں کی کچھ قصے بنارس والوں کے
ہرے بھرے مکے کے مکھ کو چوم رہی ہےاک عاشق جو محبوبہ سے بچھڑ گیا ہے
متروک جذبوں کے میک اپ میں لپٹے لپٹائےبے چہرہ پوسٹر
پوپلے منہ اور پچکے گالمیک اپ کے پلستر میں چھپائے
مکے سے یثرب کو جاتے ہوئےمصطفیٰ اور سارے صحابی بہت رو رہے تھے
ضرب الامثال اپنے چہرے پر میک اپکر رہی ہیں اور وہ زخم بھی چھپ
پھر سرکس کی دھوم مچی ہےشہرت اس کی خوب ہوئی ہے
یہاں ڈرامہ تو چھوٹا سا کھیل کر دیکھوکہ میک اپوں کی تہوں میں گڑے ہوئے چہرے
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہمنیم تاریک راہوں میں مارے گئے
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books